
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک بندریا اپنے چھوٹے سے بچے کو دریا میں ڈوبنے سے بچا رہی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندریا اپنے بچے کو دریا کے پانی سے نکالتی ہے اور پھر ایک کشتی پر بیٹھ جاتی ہے۔
اس کے بعد بھپرے ہوئے دریا کا پانی کشتی میں بھی داخل ہوجاتا ہے، اس دوران بچہ اپنی ماں کے سینے سے لپٹا ہوا ہے، بندریا ہر طریقے سے خود کو اور اپنے بچے کو ڈوبنے سے بچا رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement