بچوں کی کتنی تعداد ماؤں کی عمرگھٹا سکتی ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف ایسی خواتین جنہوں نے بہت زیادہ بچوں کو جنم دیا یا جو ماں نہ بن سکی ان میں زندگی کا دورانیہ کم ہونے کا خطرہ زیادہ تھا