پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فیصل قریشی نے اپنی پر اہلیہ ثناء فیصل کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا ہے۔
اداکار فیصل قریشی نے شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ ثناء فیصل کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اہلیہ ثناء فیصل کے ہمراہ اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔
اداکار نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نہیں جانتا کہ اگر آپ نے میرا ساتھ نہ دیا ہوتا تو میں کہاں ہوتا۔
فیصل قریشی نے مزید لکھا کہ میری زندگی کا خاتمہ ہوجاتا اگر یہ آپ کے لیے نہ ہوتی تو۔
اداکار نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ آج، جیسا کہ ہم اپنی شادی کی سالگرہ منارہے ہیں تو میں صرف ہر چیز کا شکریہ کہنا چاہتا ہوں۔
اس کے علاوہ فیصل قریشی نے ایک اور انسٹا پوسٹ میں اپنی پوری فیملی کی چند خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
فیصل قریشی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں معروف صوفی رومی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’جو لوگ ایک دوسرے سے دل و جان سے محبت کرتے ہیں ان کے لیے زمین پر علیحدگی کے سفر کے نام جیسی کوئی چیز نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
