 
                                                                              گلگت بلتستان میں موبائل سروس بحال ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یومِ عاشورہ کے موقع پر سیکورٹی کے پیشِ نظر آج صبح 6 بجے سے موبائل سروس بند کردی گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق تمام جلوسوں کے اختتام پزیر ہونے کے بعد اب شہر میں موبائل سروس بحال کردی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                      
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 