Advertisement

ایشوریا رائے کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی ووڈ کی اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کی ہو بہو ہم شکل لڑکی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر 23.9 ہزار فالوورز رکھنے والی  آشیتا راتھوڑ نامی لڑکی کے چرچے ہیں جسے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ایشوریا رائے کی ہمشکل قرار دیا جا رہا ہے۔

آشیتا راتھوڑ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ہر آنے والا کمنٹ اُنہیں ایشوریا رائے کی کاربن کاپی قرار دے رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق آشیتا راتھوڑ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر زیادہ تر ویڈیو بھی ایشوریا رائے کے مشہور گانوں اور  ڈائیلاگز پر ہی بنائی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version