Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کی پلاسٹک کی درآمد پر پابندی کی پالیسی کو بھی زیر غور لیا جائے،وزیراعظم

Now Reading:

چین کی پلاسٹک کی درآمد پر پابندی کی پالیسی کو بھی زیر غور لیا جائے،وزیراعظم

FILE PHOTO: Pakistan’s Prime Minister Imran Khan speaks during a joint news conference with Afghan President Ashraf Ghani (not pictured) at the presidential palace in Kabul, Afghanistan November 19, 2020. REUTERS/Mohammad Ismail//File Photo

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین کی پلاسٹک کی درآمد پر پابندی کی پالیسی کو بھی زیر غور لیا جائے۔

تفصیلات کے مطابقوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں فضلوں کے انتظام کے حوالے سے اجلاس منقعد ہوا جس میں معاون خصوصی ملک امین اسلم اور سینئر حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان میں سالانہ 30 ملین میٹرک ٹن فضلہ میونسپل سطح پر پیدا ہوتا ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ پلاسٹک فضلہ کل فضلے کا 10 سے 14 فیصد ہے اور سال 2050 تک اس کی مقدار دوگنی ہوجائے گی۔

بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان نے پچھلے مالی سال 2.4 ارب روپے لاگت کا 35,651 ٹن پلاسٹک درآمد کیا۔ سال 2020 میں پیدا ہونے والے 3.9 میلین ٹن پلاسٹک فضلے میں سے صرف 30 فیصد ریسائیکل ہوتا ہے۔

Advertisement

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چین کی پلاسٹک کی درآمد پر پابندی کی پالیسی کو بھی زیر غور لیا جائے جبکہ درآمدی پلاسٹک پر انحصار کم کرنے کے لیے جامع پلان مرتب کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش کر رہے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کی شکایات کا ازالہ کر سکیں، احسن اقبال
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
’’کسی کو وزیراعظم بننا ہو تو مقدمات ختم، اگر ہٹانا ہو تو سو مقدمات بن جاتے ہیں‘‘
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر