شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق نیو کراچی یوسف گوٹھ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 24 سالہ شاہ میر ولد محمد عرس کے نام سے ہوئی ہے،زخمی کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیاجارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement