بیلوگا وہیل کی سیگل کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل وہ گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پرا یک ویڈٰو وائرل ہو رہی ہے۔
اس ویڈیو کو اب تک ایک لاکھ 31 ہزار سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں اور اسے ایک ٹوئٹر صارف نے شیئر کیا ہے۔
اس نہایت دلچسپ اور حیران کن ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے کافی پسند کیا ہے اور اس پر اپنے مختلف کمنٹس بھی دیئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
