
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے اہم راز سے پردہ اُٹھا دیا ہے۔
اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈٰیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سے اُن کی تنخواہ کے حوالے سے سوال کیا جاتا ہے۔
تنخواہ کے سوال کے جواب میں اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا کہ فلم کے نسبت کمرشل میں زیادہ ماوضہ ملتا ہے۔
تاہم سوالوں کو سلسلہ یہی نہیں تھما بلکہ اداکارہ سے مکمل تنخواہ کے بارے میں سوال کیا گیا جس کے جواب میں اداکارہ نے مزید کہا کہ میں اپنی تنخواہ کی اصل رقم نہیں بتاوں گی۔
بات جاری رکھتے ہوئے اداکارہ ماہرہ خان نے مزید کہا کہ ہاں ، یہ معنی رکھتا ہے کہ کام فلم میں کیسا ہے اور کمرشل میں اور اس ہی تمام بنیاد تنخواہ ملتی۔
دوسری جانب ماہرہ خان پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں انہوں نے بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی اپنی اداکاری کی مہارت دکھائی ہے۔
واضح رہے کہ ماہرہ کو پاکستانی ڈراموں جیسے ہمسفر ، شہرِ زات ، صدقے تمھارے میں اپنے کرداروں کو پیش کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News