
بالی ووڈ کی اداکارہ امریتا سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنی ناک کاٹ دی ہے۔
بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سارہ علی خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ علی خان کی ناک پر زخم اور خون موجود ہے۔
اداکارہ نے ویڈیو کیپشن میں لکھا ہے کہ ’اماں ابا، ناک کاٹ دی میں نے‘۔
سارہ علی خان کے ویڈیو پوسٹ کرنے کے فوراً بعد مداحوں کے کمنٹس کا نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
اداکارہ کے مداحوں نے سارہ خان کے ناک کاٹنے کی وجہ پوچھ رہے ہیں جبکہ کئی ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News