Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیلا حدید کی افغان مہاجرین کیلئے عطیات دینے کی اپیل

Now Reading:

بیلا حدید کی افغان مہاجرین کیلئے عطیات دینے کی اپیل

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید نے اپنے مداحوں سے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد دوسرے ملکوں میں پناہ حاصل کرنے والے افغان مہاجرین کے لئے عطیات دینے کے لئے اپیل کی ہے۔

انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی  جس میں افغان مہاجرین کے لئے عطیا ت دینے کے لئے تفصیلات دی گئی ہیں ۔

خیال رہے کہ بیلا حدید کا شمار شوبز ورلڈ کی ان شخصیات میں ہوتا ہے جو کہ جنگ زدہ ممالک کے مظلوم لوگوں کے حق میں اپنی آواز اٹھاتے ہیں اور ایسے ممالک کے مہاجرین کی مدد کرنے کے لئے بھی آگے آگے نظر آتے ہیں ۔

اس سے قبل بیلا حدید نے فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کی تھی جبکہ اسرائیل کے وحشیانہ تشدد اور بمباری پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سخت مذمت کرتے ہوئے پیغامات بھی جاری کئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر