
کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں 8 محرم الحرام کے موقع پر موبائل فون سروس معطل ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس زراٸع کا کہنا ہے کہ 8 محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی اقدامات کے پیشِ نظر لیاری، کھارادر، اولڈسٹی ایریا، سولجر بازار، مارٹن کوارٹرز، لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ملیر، شاہ فیصل کالونی، کورنگی اور لانڈھی میں بھی موبائل فون سروس معطل کی گٸی ہے۔
پولیس زراٸع نے کہا کہ اگلے دو روز 9 اور 10 محرم الحرام کو بھی شہر بھر میں موباٸل فون سروس جزوی طور پر معطل رہے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News