
ہالی ووڈ فلم ’ فری گائے‘ کا امریکی باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج برقرار ہے۔
سائنس فکشن ، ایکشن اور کامیڈی سے بھرپورفلم نے مزید ایک کروڑ 88 لاکھ ڈالر کماکر پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔
واضح رہے کہ فلم ’ فری گائے‘ 13اگست کو ریلیز کی گئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement