پاکستان نیوی نے یومِ آزادی کے موقع پر خصوصی پرومو جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ خصوصی پرومو میں پاک بحریہ میں شامل دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کی جانب سے پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا خصوصی پرومو ”پاکستان تیرے لیے دل ایک ہوا” بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت عکاسی ہے۔
ترجمان پاک بحریہ نے مزید کہا کہ پرومو میں پاکستان نیوی میں شامل دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کی ملک و قوم کے لئے خدمات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News