Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

Now Reading:

سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
CNG stations are closed again after one day of availability

سی این جی کی قیمتوں میں ماہ اگست کیلئے پنجاب میں فی لیٹر 5 روپے اور سندھ میں 8 روپے فی کلو تک کا  اضافہ متوقع ہے۔

مرکزی رہنما سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ پی ایس او کی جانب سے 20 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے ریٹ پر ایل این جی کے ایک کارگو کی خریداری سے گیس مہنگی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ایل ایل کی جانب سے مہنگے داموں اسپاٹ ایل این جی کارگو کی خریداری ہوئی ہے۔

غیاث پراچہ کا مزید کہنا تھا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمت اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی  یہی وجوہات قیمت میں اضافے کا باعث بن رہی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
وکلا کےجائز مطالبات کا احترام ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کیا جائے، قائدین کااتفاق
9 مئی کو ملکی دفاع  کمزورکرنے کی سازش کی گئی، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر