وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے ش لیگ نے الیکشن سے قبل ہی دھاندلی کا رونا شروع کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ش لیگ نے الیکشن سے دو سال قبل ہی دھاندلی کا رونا شروع کر دیا کیونکہ شکست نظر آ رہی ہے۔
ش لیگ نے الیکشن سے دو سال قبل ہی دھاندلی کا رونا شروع کر دیا کیونکہ شکست نظر آ رہی ہے۔
اگر دھاندلی کا اتنا ہی خوف ہے تو جدید الیکشن کی مشینوں کی مخالقت کیوں کرتے ہیں؟
Advertisement— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) September 26, 2021
حماد اظہر نے کہا کہ اگر دھاندلی کا اتنا ہی خوف ہے تو جدید الیکشن کی مشینوں کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News