
کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں کی کارستانی؛ انٹرنیٹ کیبل کاٹ دیئے
پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز نے کروڑوں روپے مالیت کا سونا، ہیرے جواہرات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے ، کسٹمز حکام نے دبئی سے کراچی آنے والے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کے ہیرے جواہرات برآمد کرلیے ہیں۔
پاکستان کسٹز حکام کا کہنا ہے کہ ہیرے جواہرات کی عالمی منڈی میں قیمت ایک کروڑ 10 لاکھ روپے ہے ، مسافر امارات ایئرلاین کی پرواز سے کراچی پہنچا ، ملزم کو کسٹمز حکام نے باقائدہ تحقیقات کے بعد گرفتار کرلیا۔
واضح رہے کہ ملزم کی نشاندہی پر دوسرا ملزم بھی گرفتار کر لیا ہے ، دونوں ملزمان ایک ہی پرواز میں سفر کرکے پہنچے ، کراچی ایئرپورٹ پر تعینات پاکستان کسٹمز کے حکام نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News