Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جعلی بھرتیوں کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار

Now Reading:

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جعلی بھرتیوں کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جعلی بھرتیوں کا جھانسہ دینے والا گروہ پولیس کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کا ملازم اکرم جلبانی بھی شامل ہے۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام تعطیل کی وجہ سے بورڈ بند ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے بورڈ پر کوئی چھاپہ نہیں مارا گیا ہے، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی درخواست پر ہی پولیس نے کارروائی کی ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کا کہنا تھا کہ اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ اخبار میں جعلی اشتہار شائع کیا گیا ہے، جعلی اشتہار کے خلاف درخواست دینے پر ہی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی پولیس کی اس کارروائی کو سراہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل، گورنر سندھ کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط
وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دے دیا
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا بڑا فیصلہ
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے
محسن نقوی کی ایم کیو ایم کو یقین دہانی
تحریک انصاف نے عام انتخابات پر وائٹ پیپر جاری کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر