Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والوں کیلئے خوشخبری

Now Reading:

کراچی والوں کیلئے خوشخبری
عمران خان

وزیراعظم عمران خان 27 ستمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 27 ستمبر کو نیوکراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، نیو کراچی سرکلر ریلوے بجلی سے چلنے والی تیز ٹرین ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  یہ منصوبہ  170 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا، نیو کراچی سرکلر ریلوے کے لیے بغیر پھاٹک نیا ٹریک بچھایا جائے گا، ہر 6 منٹ بعد ٹرین اسٹیشن پر آئے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  اس منصوبے سے یومیہ 3 سے 5لاکھ مسافروں کے مستفید  ہونے امکان ہے، یہ منصوبہ نجی کمپنی کے اشتراک سے مکمل کیا جائے گا ۔

  ذرائع کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کے لیے اراضی حکومت دے گی۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان  کراچی کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم  عمران خان کراچی میں ترقیاتی کاموں اور امن و امان کا بھی جائزہ لیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراء اور سینئر پارٹی رہنماء بھی  ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
’’سگریٹ، دیگرغیرضروری اشیا پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئےضروری ہے‘‘
بول نیوزنےرواں مالی سال کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر