Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار سعد قریشی جان لیوا بیماری کا شکار ہو گئے

Now Reading:

اداکار سعد قریشی جان لیوا بیماری کا شکار ہو گئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سعد قریشی عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئے ہیں۔

اداکار سعد قریشی نے انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ اُنہوں نے اپنی مکمل کورونا ویکسینیشن کروالی تھی لیکن اس کے باوجود بھی اُن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

سعد قریشی کورونا کا شکار ہوگئے

اداکار نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ براہِ کرم! حالیہ دنوں میں جو لوگ مجھ سے ملے وہ لازمی اپنا کورونا ٹیسٹ کروالیں۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ میری جلد صحتیابی کے لیے دُعا کریں۔

Advertisement

اداکار نے مزید لکھا کہ اللّہ تعالیٰ! ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

واضح رہے کہ سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر