Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رحمان ملک کا سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

Now Reading:

رحمان ملک کا سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نےسابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک کاسابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ   اللہ تعالیٰ وسیم سجاد کی اہلیہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، وسیم سجاد، عمر وسیم سجاد و غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ وسیم سجاد و تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9 مئی محض تاریخ کا سیاہ دن نہیں، دوسوچوں کوالگ الگ کردینے والا دن ہے، وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشت گرد جہنم واصل
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کےسفیرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری
شیرافضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے باہر
بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں کے اراکین کی ناراضی برقرار
لاہور اور پشاور کور میں فوجی اعزازات عطا کرنےکی تقریبات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر