
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی بریت کو نیب نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہائیکورٹ کی جانب سے دی گئی ضمانت کے فیصلے کو نیب نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
اس کے علاوہ نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
واضح رہے کہ نیب کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ کے 25 اور 27 فروری کے ضمانت فیصلوں کیخلاف اپیل منظور کی جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement