 
                                                                              چہلم امام حسینؓ کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں 27 اور 28 ستمبر کو پولیس کی درخواست پر داتاصاحب کے عرس اور چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائے گی۔
واضح رہے کہ سندھ حکومت نے بھی چہلم کے جلوسوں کے روٹ اور اطراف میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                      
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 