
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ یونیورسٹی کی کانووکیشن کے موقع پر مہمان خصوصی تھے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گریجویٹ طلباء میں ڈگریاں اورمیڈلز تقیسم کیے اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے معیار تعلیم کو سراہا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ نوجوان ہمیشہ اپنا مقصد اور عزائم بلند رکھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News