Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت میں کورونا کی صورتحال

Now Reading:

گلگت میں کورونا کی صورتحال
40 more people died of Coronavirus across the country

گلگت بلتستان میں مزید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10204 ہوگئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 9 سیاح مریضوں سمیت 231 ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گلگت میں کورونا سے آج 44 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا وائرس کو 283 سیاحوں، محکمہ تعلیم 988 سمیت مجموعی طور پر 9791 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے اب تک 182 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، کورونا کیسز کی  شرح گلگت بلتستان میں 1.10 فیصد ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 95.95 جبکہ اموات کی شرح 1.78 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر