
نیب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس حیدر آباد میں کرپشن میں ملوث 4 مطلوب ملزمان گرفتار کرلیے۔
تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس کرپشن میں ملوث ملزمان میں اعجاز ڈاوچ، احسان ڈاوچ ،ماجد ڈاوچ اور عبدالرحمن ملاح شامل ہیں۔
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں کرپشن کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement