 
                                                                              وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بدھ مندر کے قدیم کھنڈرات پاکستان کے گندھارا ورثے کا حصہ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے علاقے تخت بھائی میں بدھ مندر کے قدیم کھنڈرات پاکستان کے بھرپور گندھارا ورثے کا حصہ ہیں۔
خیبرپختونخوا کے علاقے تخت بائی میں بدھ مندر کے قدیم آثار جو پاکستان کے متمول گندھارا ورثے کا حصہ ہیں۔ pic.twitter.com/1wUDpa01Cy
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 26, 2021
وزیراعظم عمران خان نے بدھ مندر کے قدیم کھنڈرات کی تصاویر بھی شیئر کردیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 