Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمیع خان نے کنزیٰ ہاشمی کا کونسا راز بتا دیا؟

Now Reading:

سمیع خان نے کنزیٰ ہاشمی کا کونسا راز بتا دیا؟

پاکستان کے معروف اداکار سمیع خان نے ساتھی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کے بارے میں دو اہم باتیں مداحوں کو بتا دی۔

تفصیلات کے مطابق اداکار سمیع خان نے کنزیٰ ہاشمی کے بارے میں دو ایسی باتیں بتا دی ہیں جو پہلے ان کے بارے میں مداحوں کو معلوم نہیں تھیں۔

اداکار سمیع خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ایک سوال جواب کا سیشن رکھا۔

سمیع خان نے کنزیٰ ہاشمی کا کونسا راز بتا دیا؟

انسٹاگرام پر اداکار کی جانب سے رکھے جانے والے سوال و جواب کے سیشن میں سمیع خان کے ایک مداح نے سوال کیا کہ صبور علی کے بارے میں کچھ بتائیں۔

Advertisement

مداح کے سوال کے جواب میں سمیع خان نے بتایا کہ صبور علی، کنزیٰ ہاشمی کی پکّی دوست ہے۔

جبکہ سمیع خان کے  ایک اور مداح نے اداکار سے کنزہ ہاشمی کی شخصیت کی کوئی بھی دلچسپ بات بتانے کو کہا۔

مداح کی جانب سے کیے جان ے والے سوال کے جواب سمیع خان نے لکھا کہ کنزیٰ ہاشمی بہت شرارتی ہیں۔

اس سے قبل اداکار کنزہ ہاشمی کی سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہو گئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا۔

اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے یہ تصاویر اور ویڈیو ان کی انسٹاگرام اسٹوریز پر لگائی گئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Maha Wajahat Khan (@mahasphotographyofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کا خوبصورت انداز دیکھا گیا جس میں اداکارہ نے مہرون رنگ کا روایتی جوڑا سیب تن کیا۔

اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی کچھ ویڈیوز بھی سامنے آئی جن میں ان کو دیگر پاکستانی اداکاراؤں کے ہمراہ دیکھا گیا۔

Advertisement

اس ویڈیو میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کے ہمراہ پاکستانی کی دیگر خوبصورت اداکارائیں موجود تھی جو ایک ساتھ ایک گروپ پکچر بنوارہی تھی۔

اس کے علاوہ بھی کچھ ویڈیوز تھی جس میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کو اداکار احسن محسن اور منال خان کے ہمراہ دیکھا گیا۔

یاد رہے کہ یہ تمام تصاویر اور ویڈیوز اداکارہ منال خان کی شادی کی تقریب کے موقع پر بنائی گئیں۔

Advertisement

واضح رہے کنزیٰ ہاشمی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

 کنزیٰ ہاشمی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں انہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز 2014 میں کیا تھا اور اب تک متعدد ٹیلی ویژن اشتہارات اور سیریل میں بھی اپنے فن کا مظاہر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر