
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبورعلی کی اپنے منگیتر علی انصاری کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے منگیتر کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جن کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر ادکارہ صبور علی نے اپنے منگیتر کے سالگرہ کے موقع پر کچھ تصاویر اور ویڈوز پوست کی ہیں
شئیر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز کو مداحوں کے ساتھ ساتھ شوبز اسٹاروں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ اپنے منگیتر علی انصاری کے ساتھ استاد راحت فتح علی خان کے ایک حالیہ کنسرٹ میں موجود تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ صبور علی اور علی انصاری کی رواں برس یکم مئی کو بات پکی کی رسم ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News