Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمن کی سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کے گھر آمد

Now Reading:

مولانا فضل الرحمن کی سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کے گھر آمد

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی وفد کے ہمراہ سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کے گھر آمد کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کے وفد میں معاون خصوصی بلال میر، حافظ عبدالرحمن، طارق بلوچ، حافظ زین العابدین بھی شریک تھے۔

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مجیب الرحمن شامی کے بھاٸی کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور درجات کے بلندی کی دعا بھی کی۔

اس موقع پہ سینٸر صحافی حفیظ اللہ نیازی، اجمل جامی، ایثار رانا، حبیب اکرم، سلمان غنی ودیگر سینٸر صحافی کالم نگار بھی شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر