Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری, 274 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری, 274 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس کے حملے بھی بدستور جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ روز مزید  274افراد میں ڈینگی وائرس  کی تصدیق ہوئی ہے، حیات  آباد میڈیکل کمپلیکس اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بھی ڈینگی کے 39 مریض داخل ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ پشاور سمیت صوبے کے 19 اضلاع سے ڈینگی بخار کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت تعلقات کیسے بہتر کیے جاسکتے ہیں؟ شاہد آفریدی نے بتادیا
کاروبار میں آسانی کیلئے تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
دھاندلی کی پیداوار اسمبلیاں کسی بھی طور قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جارہا ہے، احسن اقبال
کلینکس آن ویل پراجیکٹ شعبہ صحت کو مکمل طور پر بدل دے گا، مریم نواز
کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر