این سی او سی نے ستمبر کے بعد غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیاں لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ستمبر کے بعد غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیاں لاگو ہو جائیں گی، تعلیمی اداروں کے اسٹاف، اندرون و بیرون ملک سفر کیلئے ویکسینیشن لازمی ہے۔
Get vaccinated to avoid inconvenience! From 1st October, non vaccinated/ partially vaccinated individuals will face restrictions in many sectors including traveling, shopping, gatherings and school jobs etc. pic.twitter.com/BaKUALN4DZ
— NCOC (@OfficialNcoc) September 28, 2021
این سی او سی کے مطابق ریسٹورنٹ تک رسائی کیلئے ویکسینیشن لازمی ہوگی جبکہ شاپنگ مالز اور شادی ہالز میں داخلے کیلئے بھی ویکسینیشن لازمی ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News