Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس کل ہوگا

Now Reading:

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس کل ہوگا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس کل ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے زیر غور آئیں گے اور کامیاب پاکستان پروگرام کی منظوری بھی دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا، آئی ایم ایف نے کامیاب پاکستان پروگرام کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کیلئے تنخواہوں کی ادائیگی کی اجازت دی جائے گی، پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کو تنخواہیں 2021 تا 2022 کیلئے ادا کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ اجلاس میں وزارت دفاع کی سمری پر افواج پاکستان کیلئے فنڈز کی منظوری دی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اجلاس میں وزارت داخلہ کی سمری پر فرنٹیئر کانسٹیبلری سینٹر کے قیام کیلئے فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر