Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس کے نظام مواصلات کو فوری طور پر جدید کیا جائے ، رحمان ملک

Now Reading:

پولیس کے نظام مواصلات کو فوری طور پر جدید کیا جائے ، رحمان ملک

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پولیس کے نظام مواصلات کو فوری طور پر جدید کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کا ملبہ دوسروں پر نہ ڈالا جائے ، احسان اللہ احسان کے کئی پاکستان مخالف آقا ہیں جنکے لیے وہ ترکی میں بیٹھ کر کام کر رہا ہے۔

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیں کہ ذمہ داران کا تعین ہو سکے۔

اس سے قبل وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا تھا کہ پاکستان کا کیس و مسئلہ کشمیر ہر فورم پر اجاگر کروں گا، ایف اے ٹی ایف کا ڈرامہ اب بند ہونا چاہیے جس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، بھارتی چینلز کو انٹرویوز میں وزیراعظم مودی سے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ مودی کو پیغام دیا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے اور انٹرنیٹ سروسز بحال کرے، وزیراعظم مودی جلد اپنی افواج کو مقبوضہ کشمیر سے نکالنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

Advertisement

رحمان ملک نے کہا تھا کہ بیس سال کے بعد افغانستان سے امریکی افواج کی انخلاء مودی کے لئے ایک سبق ہے، وہ دن دور نہیں جب امریکہ کی طرح بھارت کو بھی اپنی افواج کشمیر سے نکالنی پڑے گی۔

سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے مزید کہا تھا کہ مودی سرکار دیکھنے میں جوگی سرکار بنتی جا رہی ہے، خطے میں بدامنی کے لئے مودی ہندو طالبان آر ایس ایس کی تعداد آئے روز بڑھا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر