Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا

Now Reading:

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سید علی گیلانی کی وفات پر تعزیتی قرارداد پیش کی گئی ہے اور یہ قرارداد وزیر مملکت علی محمد خان نے پیش کی ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی ایوان سید علی گیلانی کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، سید علی گیلانی کے حق میں قرارداد قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔

اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی آغا رفیق اللہ نے کورم کی نشاندہی کردی ہے، ایوان میں ارکان کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ اپوزیشن ارکان نے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں کورم پورا نہیں نکلا، کورم پورا ہونے تک اجلاس کی کارروائی ملتوی کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کا نذرانہ دیا گیا، وزیراعظم
9مئی سازش تھی، نشانہ بانی پی ٹی آئی تھے، عمر ایوب
صارفین کےلیے بری خبر؛ ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے83 پیسے فی یونٹ مہنگی
شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑا اعلان
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
نو مئی کے واقعات قابل مذمت، بزنس کمیونٹی اپنی پاک فوج کے ہمقدم ہے؛ عاطف اکرام شیخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر