Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

Now Reading:

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرسیف اللہ کوہلاک کر دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں خفیہ اطلاع پرفورسز نے آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈرسیف اللہ کو ہلاک کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرکے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سیف اللہ نومبر 2020 میں ایف ڈبلیو او کے انجینیئرزاور  فروری 2021 میں این جی او میں کام کرنے والی چار خواتین کے قتل میں بھی ملوث تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر