
معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ سیاسی گند پر بیٹھنے والی سیاسی مکھیاں تقاریر میں نقص تلاش کرتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ اللہ الحق ہے، جب آپ سچ بولتے ہیں تو اپنے سے دس دس گنا بڑے ممالک کے لیڈران سے بھی آپکی تقریر زیادہ دیکھی جاتی ہے، ہماری ہاں کچھ سیاسی گند پر بیٹھنے والی سیاسی لفافی مکھیاں ایسی تقاریر میں بھی نقص تلاش کرتی ہیں۔
اللہ الحق ہے- جب آپ سچ بولتے ہیں تو اپنے سے دس دس گنا بڑے ممالک کے لیڈران سے بھی آپکی تقریر زیادہ دیکھی جاتی ہے۔ اور یہاں ہماری ہاں کچھ سیاسی گند پر بیٹھنے والی سیاسی لفافی مکھیاں ایسی تقاریر میں بھی نقص تلاش کرتی ہیں۔ یہ پلاسٹک کے بنے لوگ کانٹیکسٹ چھوڑ کر الفاظ پر ترجمے کرتے ہیں pic.twitter.com/0AFfDrGy6q
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 26, 2021
معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ یہ پلاسٹک کے بنے لوگ کانٹیکسٹ چھوڑ کر الفاظ پر ترجمے کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News