Advertisement

چلتی ٹرین میں کرتب دکھانے والے نوجوان، ویڈیو وائرل

چلتی ٹرین پر لٹک کر جان لیوا کرتب دکھانے والے نوجوان لڑکوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر دل دہل جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک پُرانی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں دو نوجوان لڑکے چلتی ہوئی ٹرین پر لٹک کر دل دہلا دینے والے کرتب کرتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلے تو دو نوجوان لڑکے چلتی ہوئی ٹرین پر لٹکتے ہیں اور پھر ایسے کرتب دکھاتے ہیں کہ جیسے وہ جھولا جھول رہے ہوں۔

ٹرین پر لٹکنے والے دونوں نوجوان یہ جان لیوا کرتب دکھاتے ہوئے اپنے راستے میں آنے والی چیزوں کو بھی بغیر کسی خوف کے ہاتھ لگاتے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

 ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے دونوں نوجوان لڑکوں پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version