Advertisement

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم  کل دن 2 بجے چارٹرڈ فلائٹ سے پاکستان  پہنچے گی۔

تفصیلات کے مطابق  نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ا سکواڈ کے چار کھلاڑی قطر آئی ویز سے کل رات گئے  پاکستان پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لئے ڈی آریس کا استعمال نہیں ہوگا جبکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کے بعد ڈی آر ایس پاکستان اور انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دستیاب ہوگا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

شیڈول کے مطابق  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچز 17،18 اور19 ستمبر کوراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا ئیں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز 25،26 اور 29 ستمبر کو   قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
Next Article
Exit mobile version