
کورونا ویکسین نہ کرانے والوں کے خلاف سکھر پولیس ایکشن میں آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہر میں شاپنگ سینٹرز اورہوٹلوں پر چھاپے مارے اور لوگوں کے ویکسینیشن کارڈ چیک کئے۔
ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ کرانے والوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، سندھ حکومت کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والے جیل جائیں گے۔
ایس ایس پی عرفان علی سموں نے کہا کہ لوگ اپنے ویکسینیشن کارڈ اپنے ساتھ رکھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News