Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ون ڈے سیریز کے لیے کمنٹری پینل میں اہم نام شامل کر لیے گئے

Now Reading:

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ون ڈے سیریز کے لیے کمنٹری پینل میں اہم نام شامل کر لیے گئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے  ون ڈے سیریز کے لیے کمنٹری پینل میں اہم نام شامل کر لیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دو خواتین کمنٹیٹرز ثنا میر اور عروج ممتاز کو کمنٹری پینل میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ  ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی بھی میچز پر رائے دیں گے۔

 اسکے علاوہ  بازید خان ، مائیک ہیسمین ، ڈومینک کورک اور سکندر بخت بھی پینل میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا جبکہ جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز 25، 26 اور 29 ستمبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

 یاد رہے کہ این سی او سی نے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی اس سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی ہے ، اس طرح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تینوں ایک روزہ بین الاقوامی میچز کے لیے کل 4500 تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی جبکہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے کل 5500 تماشائی اسٹیڈیم میں داخل ہو سکیں گے۔

Advertisement
اس حوالے سے این سی او سی کی جانب سے صرف ان تماشائیوں کو ہی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے کی شرط عائد کی گئی ہے ، جنہوں نے ویکسین لگوائی ہوئی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر