پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں تاریخی اضافے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوارسال ہوئی جس کے مطابق یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت 5 روپے 25 پیسے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت ؎ میں ساڑھے 3 فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم عمران خان کی مشاورت سے کرے گی، قیمتوں میں رد وبدل کا انحصار پٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی پر ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اس وقت پٹرول پرپٹرولیم لیوی 5 روپے 62 پیسے فی لٹر ہے، ڈیزل پر فی لٹر 5 روپے 14 پیسے پٹرولیم لیوی عائد ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News