Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ملک میں بسنے والے پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

بیرون ملک میں بسنے والے پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بیرون ملک میں بسنے والے پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے نئے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مخدوم طارق محمودالحسن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے مخدوم طارق محمودالحسن کو گائیڈ لائنز دی ہیں۔

Advertisement

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے جامع پالیسی بنائی گئی ہے، ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات فراموش نہیں کرسکتے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مزید کہا ہے کہ حکومت پنجاب بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حقوق اور املاک کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنائے گی، اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کیلئے بھرپور کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔

واضح رہے کہ پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر