Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ میں سریاب روڈ کے قریب دھماکہ

Now Reading:

کوئٹہ میں سریاب روڈ کے قریب دھماکہ

کوئٹہ میں سریاب روڈ موسیٰ کالونی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت ایگل اسکواڈ کے اہلکار گشت کر رہے تھے، دھماکے میں نشانہ ایگل اسکواڈ کے اہلکار تھے، دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں کو معمولی خراشیں آئیں ہیں، معمولی زخمی سپاہیوں کے نام نعمت اللہ اور محمد اسحاق ہیں، طبی امداد کیلئے اہلکاروں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے، جج سپریم کورٹ
ہم کسی کو بھی اپنی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے، اسحاق ڈار
پاکستان کا کرپٹو کرنسی میں ابھرتا ہوا عالمی مقام، بھارتی ماہرین بھی معترف
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر