
رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنوں کو دھمکایا جارہاہے۔
تفصیلات کے مطابق رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے کارکنوں کو بعض لوگوں کےسیاست کےنام پرغیرضروری دباؤسےدوررکھناہے۔
رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی حکومت کی کیاکارگزاریاں ہیں انکی خبردیتاہوں ، فائزرکی 50فیصدویکسین ایکسپائرہونےجارہی ہے ، سندھ حکومت ویکسین لگا نہیں پا رہی کیونکہ پیسے لینےہوتےہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News