Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

Now Reading:

مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

نازیہ حسن کے شوہر مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ٰ سندھ ہائیکورٹ میں مرزا اشتیاق بیگ کی جانب سے دائر دعوے میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ زوہیب حسن نے نجی ٹی وی چیلنز کو انٹرویو میں جھوٹے الزامات لگائے اور توہین آمیز لہجے میں باتیں کیں۔

مرزا اشتیاق بیگ نے مؤقف اختیار کیا کہ زوہیب حسن نے انٹرویو میں نازیہ حسن کی موت کو غیر فطری قرار دیا۔

 نازیہ حسن لمبے عرصے تک کینسر میں مبتلا رہیں، نازیہ حسن کے انتقال سے متعلق برطانوی حکام کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ موجود ہے۔

مرزا اشتیاق بیگ نے کہا کہ زوہیب حسن توہین آمیز اور حقائق کے برعکس باتیں کررہے ہیں، زوہیب حسن کو مرزا اشتیاق بیگ کے خلاف بیان بازی سے روکا جائے۔

Advertisement

 مرزا اشتیاق بیگ نے کہا کہ زوہیب حسن اپنا بیان واپس لے کر معافی مانگیں۔

دعوے میں مرزا اشتیاق بیگ نے استدعا کی کہ زوہیب حسن سے ایک ارب روپے ہرجانہ بھی دلوایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر