Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمایوں سعید اور اہلیہ ثمینہ ہمایوں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے؟

Now Reading:

ہمایوں سعید اور اہلیہ ثمینہ ہمایوں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ، پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید کی جوڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہے؟

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پیجز پر ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ کچھ دنوں قبل دونوں میاں بیوی کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں اور ان دونو ں میں وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔

ہمایوں سعید کے مداح اداکار اور ان کی اہلیہ دونوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں اور دونوں کی جلد ہی دوبارہ سیٹ پر واپسی کے لیے پر امید ہیں۔

دوسری جانب ان دِنوں ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ ثمینہ بطور پروڈیوسرز اپنے نئے آنے والے پروجیکٹ ’صنفِ آہن‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

واضح ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے تعاون سے بننے والے پروجیکٹ ’صنفِ آہن ‘ کو ہمایوں کا سِکس سِگما پلس اور اہلیہ ثمینہ ہمایوں کا نیکسٹ لیول انٹرٹینمنٹ، یہ دونوں پروڈکشن ہاؤس مل کر بنا رہے ہیں جو کہ ریلیز سے پہلے ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور مداح اسے دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر