Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالوں میں کلپ لگائے ننھی بچی ۔۔ کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ کون سی مشہور اداکارہ ہیں؟

Now Reading:

بالوں میں کلپ لگائے ننھی بچی ۔۔ کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ کون سی مشہور اداکارہ ہیں؟

اس تصویر میں موجود بالوں میں کلپ لگائے ننھی بچی کون سی مقبول بالی ووڈ اداکارہ ہیں؟

مذکورہ تصویر بھارتی شوبز انڈسٹری کو فکرے، گینگ آف وسے پور ،آہستہ آہستہ جیسی مشہور فلمیں دینے والی باصلاحیت اور ورسٹائل بالی ووڈ اداکارہ رچا چڈا کی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ  رچا چڈا نے سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بچپن کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ یہ تصویر 90 کی دہائی میں لی گئی تھی۔

واضح رہے بھارتی اداکارہ رچا چڈا کی پیدائش 18 دسمبر 1986 کو امرتسر، پنجاب میں ہوئی، رچا نے اپنے کیریئر کا آغازماڈلنگ سے کیا اور پھر تھیٹر میں بھی اداکاری کے جو پر دکھائے، اب وہ کامیاب بالی ووڈ اداکارہ ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر