وفاقی حکومت نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق موجودہ چیئر مین نیب کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر نئے چیئرمین کی تقرری تک توسیع کے آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے ، موجودہ چیئرمین مدت پوری ہونے کے باوجود نئے چیئرمین کی تقری تک کام جاری رکھ سکیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی ہے ، حتمی فیصلہ جلد ہوگا ، اپوزیشن سے مشاورت نہیں ہوگی، وزیر اعظم کا اصولی فیصلہ ، آرڈیننس جلد جاری ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News