
صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سفارت کار صائمہ سلیم نے خود کو نابینا نہ سمجھتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھی۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سفارت کار صائمہ سلیم کو نابینا لکھنا یا بولنا اُس عزم اُس ہمت اُس جرت کی توہین ہے جو پاکستان کی اس بہادر بیٹی نے اپنی زندگی میں دکھائی۔
سفارت کار صائمہ سلیم کو نابینا لکھنا یابولنا اُس عزم اُس ہمت اُس جرت کی توہین ہے جوپاکستان کی اس بہادر بیٹی نے اپنی زندگی میں دکھائ۔ آج دنیا اُن کی معترف اسی لیے ہے کہ انھوں نےخود کو نابینا نہ سمجھتے ہوۓ اپنی جدوجہد جاری رکھی اور جدوجہد ہمیشہ سرخرو کرتی ہے چاہے حالات کچھ بھی ہوں
— Syed Nasir Hussain Shah (@SyedNasirHShah) September 28, 2021
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج دنیا اُن کی معترف اسی لیے ہے کہ انہوں نے خود کو نابینا نہ سمجھتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھی اور جدوجہد ہمیشہ سرخرو کرتی ہے چاہے حالات کچھ بھی ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News